حضرت حسن مثنیٰ کی اولاد

حسن‌ بن‌ حسن‌ بن‌ علی بن ابی‌ طالب (حیات تا سنہ 85 ھ)، حسن مثنی کے نام سے معروف، امام حسن علیہ السلام کے بیٹے ہیں۔ جن کی شادی امام حسین علیہ السلام کی بیٹی فاطمہ سے ہوئی۔ آپ حسنی / حسینی سادات کے بزرگ سمجھے جاتے ہیں۔ حسن مثنی کربلا کے میدان میں زخمی ہوئے اور آپ کے ماموں اسماء بن خارجہ فزاری … Read more

حضرت امام حسن المجتبیٰ کی اولاد

  الف. پسران: ابراهیم، ابوبکر، احمد، اسماعیل، جعفر، حسن اصغر، حسن مُثنّی، حمزه، زید، طلحه، عبد الرحمن‏، عبد اللّه‏، عبید اللّه‏، عقیل، عمرو، قاسم، محمد، و یعقوب.(۱)ب. دختران: ام الحسن، ام الحسین(ام الخیر)، ام سلمه، ام عبد الله، رقیه، و فاطمه.(۲)   ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔   (۱)   طبری آملی، محمد بن جریر، دلائل الامامة، ص 164، … Read more