حضرت حسن مثنیٰ کی اولاد
حسن بن حسن بن علی بن ابی طالب (حیات تا سنہ 85 ھ)، حسن مثنی کے نام سے معروف، امام حسن علیہ السلام کے بیٹے ہیں۔ جن کی شادی امام حسین علیہ السلام کی بیٹی فاطمہ سے ہوئی۔ آپ حسنی / حسینی سادات کے بزرگ سمجھے جاتے ہیں۔ حسن مثنی کربلا کے میدان میں زخمی ہوئے اور آپ کے ماموں اسماء بن خارجہ فزاری … Read more